مغلئی انڈہ کڑاہی بنانے کی بہترین ریسیپی
موسم کے لحاظ سے کھانے میں مزیدرا بھی لگے گی
انڈے آلو کا سالن تو ہم ایک مہینے میں تقریباً پکا ہی لیتے ہیں اور ہر مرتبہ بچوں کو زبردستی کھلانا پڑتا ہے لیکن اگر اسی کو وائٹ کڑاہی کے انداز میں پکائیں تو یہ بالکل ہای وے کے ہوٹلوں پر ملنے والی زبردست سی کڑاہی بنے گی۔
اجزاء:
5 انڈے اُبلے ہوئے
٭ زیرہ 1 چمچ
٭ کالی مرچ 1 چمچ
٭ لال مرچ پاؤڈر آدھا چمچ
٭ لونگ اور دار چینی کا پاؤڈر 1 چمچ
٭ دہی 1 کپ
٭ کریم 2 چمچ بڑے
٭ دودھ 1 کپ
٭ آئل 1 کپ سے تھوڑا سا کم
ہرا دھنیا حسبِ ذائقہ
٭ ہری مرچ پیسٹ 2 چمچ
٭ نمک ڈیڑھ چمچ
٭ کورن فلور 1 چمچ
٭ ہلدی ایک چٹکی کے برابر
٭ دھنیا آدھا چمچ
٭ سونف کا پاؤڈر آدھا چمچ
٭ پیاز 1 کٹی ہوئی
٭ وائٹ کڑاہی مصالحہ ایک پیکٹ
ترکیب٭ سب سے پہلے انڈوں کو ابال کر رکھ لیں۔
٭ اب پیاز کو اچھی طرح بھون کر بلینڈر کرلیں۔
٭ پیاز کے ساتھ بلینڈر میں دہی، کریم، کورن فلور، کالی مرچ، نمک، لال مرچ، ہری مرچ پیسٹ، ہلدی دھنیا، لونگ اور دارچینی پاؤڈر غرضیکہ تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بلینڈر کرلیں تاکہ ایک پیسٹ تیار ہو جائے۔
٭ اب آئل کو گرم کرلیں اور اس میں یہ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور تقریباً 20 منٹ تک پکنے کے ساتھ 1 کپ پانی ڈال کر بھونیں ۔

Comments
Post a Comment